اسی کی آنکھ سے سورج میرا نکلتا حے
میں جس چراغ کی لو میں کتاب پڑھتا حصوں
وہ میری ماں کے مقدس لہو سے جلتا حے
____
میں چاہتا ھوں سفر مختصر ملے مجھ کو
قدم آٹھاوں تو مٹی کا گھر ملے مجھ کو
تمام عمر میں پرواز کو ترستا رحال
تڑپ کے جان جو نکلی تو پر ملے مجھ کو
____________
وادیوں کا نکھار اچھا لگا
اب کہ رنگے بہار اچھا لگا
پھول تو پھر بھی پھول ھو تے ھیں
آج تو خار خار اچھا لگا
کیا۔ حوا گر اداس تھا کوا
جی میں جو تھا قرار اچھا لگا
بوجھ بیلی جو دل سے اترا تو
آج۔ سب پہلی بار۔ اچھا لگا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں