دل سے آنکھ کا کوی رابطہ نھیں ھوتا
ہم نے اسکو انکھوں میں قید کر کے دیکھا ہے
ہم نے کب زمانے کو غور کر کے دیکھا ہے
صرف تم ھو کہ جسکو آنکھ بھر کے دیکھا ھے
موت سانس رکنے کا نام تو نھیں بیلی
زندگی میں بھی اکثر ہم نے مر کے دیکھا ہے
جانے کب وہ یہ کہدے اچھا اب خدا حافظ
اس نے جب پکارا ہے ،ھم نے ڈر کے دیکھا ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں