تمہیں دیکھیں ،تمہیں سوچیں،تمہیں چاہیں،تمہیں مانگیں
تمہاری جستجو میں زندگی کی شام ہو جاےؑ
میری دھڑکن کو چھو جاےؑ تمہارے دل کی ہر دھڑکن
میری ہر سانس تیری سانس کا پیغام ہو جاےؑ
تمہا رے نام سے دوڑے لہو میرے رگ و پے میں
جو تم سے بعد کچھ مانگے یہ دل ناکام ہو جاے
تمہاری یاد وجہ ہو ہمارے زندہ رہنے کی
ہمارے لب کھلیں سج دم تمہارا نام ہو جاے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں